کوئٹہ ، گیس لیکیج سے گھر میں آگ لگ گئی ،2 بچوں سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی

اتوار 18 دسمبر 2016 17:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 دسمبر2016ء) کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں2 بچوں سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر واقع ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث آگ لگ گئی جس کے باعث 2 بچوں سمیت 4 افراد جھلس گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :