سوات اور گردونواح میں زلزلے کےجھٹکے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 18 دسمبر 2016 16:35

سوات اور گردونواح میں زلزلے کےجھٹکے

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18دسمبر۔2016ء) سوات اور گردونواح میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ یاد رہے کہ سوات اور گردو نواح کا علاقہ گزشتہ چند روز سے زلزلوں کی زد میں ہے۔

متعلقہ عنوان :