سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکرکا اے پی پی کے سینئرپارلیمانی رپوٹرخواجہ بابر کی والدہ کی وفات پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار

اتوار 18 دسمبر 2016 16:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایا ز صادق اور ڈپٹی سپیکرمرتضیٰ جاوید عباسی کا اے پی پی کے سینئرپارلیمانی رپوٹرخواجہ بابر کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہارکیا ۔

(جاری ہے)

سپیکر اورڈپٹی سپیکر نے خواجہ بابر کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغام میں اظہار تعزیت کرتے ہوے اُن کی والد ہ محترمہ کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لیے صبرو جمیل کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :