معروف شاعر ابو الاثر حفیظ جالندھری کی34ویں برسی 21دسمبر کومنائی جائے گی

اتوار 18 دسمبر 2016 14:30

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2016ء) قومی ترانے کے خالق معروف شاعر ابو الاثر حفیظ جالندھری کی34ویں برسی 21دسمبر کو ملک بھر میں عقیدت واحترام کیساتھ منائی جائیگی اس دن کے حوالے سے مسلم لیگ اور دیگر جماعتوں کے زیراہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیاجائیگا