برطانوی تیل کمپنی نے ابوظہبی کمپنی کے ساتھ 2.2 ارب ڈالرز کا معاہدہ کر لیا

اتوار 18 دسمبر 2016 14:10

ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 دسمبر2016ء) برطانیہ کی بڑی تیل کمپنی بی پی نے ابوظہبی میں 2.2 ارب ڈالرز کی ڈیل کر لی ہے اور آن شور حصص میں 10 فیصد شیئر حاصل کر لیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی کمپنی نے ابوظہبی نیشنل تیل کمپنی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں اور یہ ڈیل 40 سال رعایتی آپریشنز کے حوالے سے ہے ۔(جاوید)

متعلقہ عنوان :