نئے سال کی پہلی قرعہ اندازی دوجنوری کو ہو گی

اتوار 18 دسمبر 2016 13:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2016ء)سال 2017کی پہلی قرعہ اندازی 2جنوری کو ہو گی ۔15ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔