�یں این ایف سی ایوارڈ کی تشکیل کیلئے اجلاس (آج )ہوگا

اتوار 18 دسمبر 2016 13:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2016ء) 9ویں این ایف سی ایوارڈ کی تشکیل کیلئے کمشن کا اجلاس آج( پیر)کو وفاقی وزیر وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی سربراہی میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں 26 نومبر کو ہونے والے این ایف سی کمشن کے اجلاس کے میٹنگ منٹس کی منظوری اور تینوں صوبوں اور وفاق کے ٹیکنیکل پیپرز کا جائزہ لے کر ان کی سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ اجلاس میںسی پیک منصوبوںکے لئے سکیورٹی فنڈقائم کرنے کی تجویز ، ایل این جی کی درآمداور مزید امور پر جی ایس ٹی کی وصولی کا اختیار صوبوں کو سونپنے کے معاملات بھی زیر غور لائے جانے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :