جدہ: سعودی ٹریفک پولیس کے ڈپٹی ڈائریکٹر ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اتوار 18 دسمبر 2016 12:45

جدہ: سعودی ٹریفک پولیس کے ڈپٹی ڈائریکٹر ٹریفک حادثے میں جاں بحق

جدہ : (اردو پوائنٹ تازہ ترین ،18دسمبر2106) : سعودی عرب ٹریفک پولیس کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور سابق ڈائریکٹر آف جدہ ٹریفک پولیس میجر جنرل وساء اللہ بن وسل الحیربی ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ۔

(جاری ہے)

متوقی ٹریفک کی جدہ سے مکہ اپنے دفتر جارہے تھے ۔گزشتہ ماہ ایک اخباری انٹرویو میں انہوں نے کہاتھا کہ میں جدہ کی بہت خدمت کر لی ہے ۔اب اللہ تعالی ٰ کو معلوم ہے کہ میری اگلی منزل کون سی ہے ۔جسے میں سب سے زیادہ پسند کرتاہوں ۔