حلب پر قبضے کے بعد جنرل سلیمانی کا شہر میں تازہ مٹر گشت
ایران نواز ملیشیاؤں نے حلب میں شہریوں کے انخلاء کے پروگرام میں رخنہ اندازی کی مجرمانہ سازشیں شروع کر رکھی ہیں،اپوزیشن
اتوار 18 دسمبر 2016 12:20
حلب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2016ء)شام کے شہر حلب میں ایرانی گماشتوں کے ہاتھوں خون کی ہولی کھیلنے کے بعد ایرانی جنرل کھلے عام شہر میں گھومتے رہے ،ایرانی ذرائع ابلاغ نے پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم ’القس ملیشیا‘ کے سربراہ اور عرب ملکوں میں فوجی مداخلت کے منصوبہ ساز جنرل قاسم سلیمانی کی حلب میں مٹر گشت کی تازہ تصاویر شائع کی ہیں۔
انسانی حقوق کے کارکنوں نے الزام عاید کیا کہ ایران نواز ملیشیاؤں نے حلب میں شہریوں کے انخلاء کے پروگرام میں رخنہ اندازی کی مجرمانہ سازشیں شروع کر رکھی ہیں۔ گذشتہ روز بھی اسدی فورسز اور اس کی ایران نواز ملیشیا نے حلب میں چار شہریوں کو گولیاں مار کر قتل اور چھ افراد کو زخمی کردیا۔انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا تھا کہ مشرقی حلب سے قافلوں کی شکل میں نکل کر محفوظ مقامات کی طرف جانے والے لٹے پٹے شہریوں کو ایرانی اجرتی قاتلوں اور اسدی فوج کے گماشتوں کی جانب سے ہراساں کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.