کوئٹہ ،سمنگلی روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے دو بچوں سمیت چار افراد جھلس کر زخمی

اتوار 18 دسمبر 2016 11:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 دسمبر2016ء) کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے دو بچوں سمیت چار افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

اتوار کو کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث آگ لگ گئی جس سے میاں بیوی دو بچوں سمیت جھلس گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :