برطانوی خاتون نے 1 منٹ میں 923 ٹائلیں توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ بنالیا

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 17 دسمبر 2016 23:40

برطانوی خاتون نے 1 منٹ میں 923 ٹائلیں توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ بنالیا

ایک برطانوی تائیکوانڈو کھلاڑی نے ہاتھوں سے سینکڑوں روف ٹائل توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔
لیزا ڈینس نے گینیز ورلڈ ریکارڈ اٹالین شو میں کسی خاتون کا ایک منٹ میں زیادہ سے زیادہ ٹائلیں توڑنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

(جاری ہے)

ریکارڈ بنانے کی کوشش میں لیز ا نے 1 منٹ میں 923 ٹائلیں توڑی ۔
لیزا نے ایک ہی وقت میں دونوں ہاتھوں سے دس دس اینٹیں توڑی تاہم ایک سٹینڈ میں 10 میں سے دو ٹائلیں نہیں ٹوٹ سکیں تھی۔
لیزا کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک منٹ میں 1000 ٹائلیں توڑ چکی ہیں جبکہ اس کا شوہر ایک منٹ میں کسی بھی مرد کا سب سے زیادہ ٹائلیں توڑنے کا ریکارڈ رکھتا ہے۔

متعلقہ عنوان :