ڈی سی او نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

ہفتہ 17 دسمبر 2016 22:44

ڈی سی او نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا
پاکپتن ۔17 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2016ء) ڈی سی او پاکپتن نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا، انہوں نے اس مو قع پرکہا کہ پانچ سال سے کم بچوں کے والدین اپنے بچوں ضرور پولیو کے قطرے پلوائیں کیونکہ اس طرح ان کے بچے کئی بیماریوں بچ سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :