لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت بھارتی فوج کے نئےسربراہ مقرر کر دیے گئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 دسمبر 2016 20:54

لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت بھارتی فوج کے نئےسربراہ مقرر کر دیے گئے

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 دسمبر2016ء) لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت بھارتی فوج کے نئےسربراہ مقرر کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی افواج کے سربراہان کے عہدوں پر نئی تقرریاں کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت بھارتی فوج کے نئےسربراہ مقرر کر دیے گئے ہیں۔ بھارتی فوج کے موجودہ سربراہ جنرل دلبیر سنگھ 10جنوری کو ریٹائر ہونگے جس کے بعد لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت عہدے کا چارج سنبھال لیں گے۔ جبکہ ایئرمارشل بی ایس دھنوا نئے ایئر چیف نامزد کر دیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :