وزیراعلیٰ شہبازشریف کا چاغی کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

ہفتہ 17 دسمبر 2016 20:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے چاغی کے قریب تفتان شاہراہ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میںقیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں زخمی افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :