انیل دھسمانا بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ کا نیا سربراہ مقرر

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 دسمبر 2016 18:59

انیل دھسمانا بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ کا نیا سربراہ مقرر

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 دسمبر2016ء) انیل دھسمانا بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بھارتی حساس اداروں کے نئے سربراہ کی تقرری کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

انیل دھسمانا کو خفیہ ایجنسی’’را‘‘ کا نیا سربراہ مقررکیا گیا ہے۔ جبکہ راجیو جین کو انٹیلی جنس بیورو کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :