احمدیار، تیزرفتار کار الٹنے سے میاں بیوی جاں بحق ،تین کمسن بچے زخمی

ہفتہ 17 دسمبر 2016 16:51

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2016ء) تیزرفتار کار الٹنے سے میاں بیوی جاں بحق -3 کمسن بچے زخمی تفصیل کے مطابق نواحی گائوں34/EB کے نزدیک تیزرفتار کار نمبر3245/Rالٹنے سے شکیل احمد اور اہلیہ نہاشکیل موقع پر جاں بحق ہوگئیں جبکہ تین کمسن بچے احمد شکیل ، حسیب شکیل اور محمودشکیل زخمی ہوگئے پٹرولنگ پولیس نے تمام زخمیوں اور جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کو ہسپتال منتقل کردیاگیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :