ہمیں امریکی پیسے کی ضرورت نہیں
مریکا فوجی اڈوں سے متعلق اور دیگر معاہدے ختم کرنے کی تیاری کرے، امریکا جس زبان میں بات کرے گا ہم بھی اسی زبان میں بات کریں گے، امریکی خصوصی فوجی دستوں کو جنوبی فلپائن سے نکلنا ہوگا فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹارٹے نے امریکا کو ہری جھنڈی دکھا دی
ہفتہ 17 دسمبر 2016 16:45
منیلا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 دسمبر2016ء) متنازع بیانات کے لئے شہرت رکھنے والے فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹارٹے نے امریکا کو ہری جھنڈی دکھا دی،فلپائنی صدر کا کہنا ہے کہ ہمیں امریکا کے پیسے کی ضرورت نہیں،امریکا فوجی اڈوں سے متعلق اور دیگر معاہدے ختم کرنے کی تیاری کرے، امریکا جس زبان میں بات کرے گا ہم بھی اسی زبان میں بات کریں گے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹارٹے نے امریکا کو بائے بائے کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ صدر روڈریگو ڈیوٹارٹے کا کہنا تھا امریکا جس زبان میں بات کرے گا ہم بھی اسی زبان میں بات کریں گے۔خیال رہے کہ امریکا نے فلپائن میں ماورائے عدالت قتل کے بڑھتے واقعات پرفلپائن پرتنقید کرتے ہوئے فلپائن کی امداد کم کرنے کی بات کی تھی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.