استنبول میں گزشتہ ہفتے ہونے والے بم حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کی شناخت کرلی گئی
جائے وقوعہ سے حاصل ڈی این اے سے معلوم ہوا ہے کہ براق یاووز عرف اردال شانلی عرفا کا رہنے والا تھا،پولیس
ہفتہ 17 دسمبر 2016 14:32
(جاری ہے)
استنبول پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے حاصل کردہ ڈی این اے کا مشاہد ہ کرنے کے بعد حاصل کردی نتائج سے پتہ چلا ہے کہ دہشت گرد کا نام براق یاووز عرف اردال تھا اور وہ شانلی عرفا کا رہنے والا تھا۔
دوسری جانب ان حملوں میں زخمی ہونیوا لا کا علاج جاری ہے ۔ یاد رہے کہ ان حملوں میں 166 افراد زخمی ہو ئے تھے ۔وضح رہے کہ بم دھماکے کا یہ واقعہ استنبول کے فٹبال اسٹیڈیم کے باہر پیش آیا تھا جس میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے جبکہ اس دھماکے کی ذمہ داری کرد شدت پسندوں کی جانب سے قبول کی گئی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.