چین کھانا تیارکرنے والی روبوٹس سروس جاپان کو فروخت کرے گا

ہفتہ 17 دسمبر 2016 12:45

چین کھانا تیارکرنے والی روبوٹس سروس جاپان کو فروخت کرے گا
بیجنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2016ء) چین کے سب سے بڑے کھانا تیار کرنے والے سروس روبوٹس نے الیکٹرو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے جاپان میں اس سروس کو متعارف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق پانگالین روبوٹس سروس رواں ماہ کے آخر تک جاپان میں اپنا دفتر کھولنے کا ارادہ رکھتی ہے۔چین نے روبوٹس سوروس میں دنیا بھر میں اپنا نام پیدا کررکھا ہے اور کئی ایک ممالک کو اب ان روبوٹس کو فروخت کیے جانے کے پروگرام پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :