انٹرنیشنل نیوز***
ایوانکا بہت طاقتور خاتون اول ہونگی، میڈیا کا دعویٰ صدارتی مہم کے دوران ایوانکا کا جزبہ قابل دید رہا، ٹیکنالوجی سمٹ میں بھی تھیں
ہفتہ 17 دسمبر 2016 12:30
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کی جانب سے ایوانکا ٹرمپ کی شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ ایوانکا ٹرمپ نے والد ٹرمپ اور سابق نائب صدر الگورے کے درمیان ایک ملاقات کا انعقاد کیا گیا ہے۔
صدارتی مہم کے دوران ایوانکا کا جزبہ قابل دید رہا اور حال ہی میں ہونے والی ٹیکنالوجی سمٹ میں بھی ایوانکا شامل رہیں۔واضح رہے کہ امریکا میں خاتون اول بننے کے لیے یہ ضروری نہیں کہ صدر کی اہلیہ کو ہی خاتون اول تسلیم کیا جائے۔ ماضی میں امریکا کے 15ویں صدر جیمز بچانان کی بھتیجی ’حیریٹ لین‘ بھی خاتون اول رہ چکی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.