ترکی کی یونیورسٹی کے قریب بس میں دھماکہ ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 17 دسمبر 2016 11:55

ترکی کی یونیورسٹی کے قریب بس میں دھماکہ ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

انقرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 دسمبر 2016ء) : ترکی میں موجود ایک یونیورسٹی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا کے مطابق ترکی میں قیصری یونیورسٹی کے قریب بس میں دھماکہ ہوا۔ دھماکےمیں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :