فرانس حلب میں غیرجانب دارمبصرین کی تعیناتی کے لیے اقوام متحدہ میں قراردادپیش کرے گا

ہفتہ 17 دسمبر 2016 12:15

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2016ء) اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل فرانس کی پیش کردہ ایک قرارداد پر رائے شماری کرے گا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ قرارداد میں حلب میں شہریوں کے اںخلاء کے لیے غیر جانب دار مبصرین تعینات کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :