یوروپی کونسل ترکی کے ساتھ بات چیت کرے گی

ہفتہ 17 دسمبر 2016 11:03

برسلز۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2016ء) یورپی یونین نے آنے والے مہینوں یورپی یونین کی کانفرنس کے دوران ترک رہنماؤں سے بات چیت کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس کانفرنس کی صدارت یورپی کونسل کے صدر ڈونالڈ ٹسک اور یوروپی کمیشن کے صدر جین کلاوڈ زونکر کریں گے۔مسٹر ٹسک نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کی یورپی یونین ہر قسم کے مسلئے کو بات چیت سے حل کرنے پر یقین رکھتی ہے۔

متعلقہ عنوان :