پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سید حبیب شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں،نمازجنازہ کل راولپنڈی میں ادا کی جائے گی

جمعہ 16 دسمبر 2016 22:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2016ء) پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سید حبیب شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں ان کی نماڑ جنازہ کل ہفتہ 17 دسمبر کو بعد نماز ظہر دوپہر 2 بجے ٹںچ بھاٹہ راولپنڈ ی میں ادا کی جائے گی_

متعلقہ عنوان :