برسبین ٹیسٹ،پاکستانی مڈل آرڈر نے شرمناک اعزاز اپنے نام کیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 16 دسمبر 2016 21:06

برسبین ٹیسٹ،پاکستانی مڈل آرڈر نے شرمناک اعزاز اپنے نام کیا

برسبین( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 16دسمبر ۔2016ء) آسٹریلیاکیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی مڈل آرڈر نے شرمناک اعزاز اپنے نام کیا ۔

(جاری ہے)

برسبین ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے نمبر 3سے 8تک بلے بازوں نے مجموعی سکور میں محض 24رنز کا اضافہ کیا جو ٹیسٹ کرکٹ میں ان کی بدترین پرفارمنس ہے ، اس سے قبل ان نمبر کے پاکستانی بلے بازوں نے 1981ءمیں پرتھ کے مقام پر 25رنز جوڑے تھے ۔

متعلقہ عنوان :