سا نحہ آ ر می پبلک اسکو ل کی دو سر ی بر سی

تحر یک انصا ف یو تھ ونگ اور سو ل سا ئٹی کے زیر اہتما م ڈیرہ اللہ یار میں شہداء کی یاد میں شمعیں رو شن ، زبر دست خراج عقیدت پیش ، در جا ت کی بلند ی کیلئے خصو صی دعا ئیں

جمعہ 16 دسمبر 2016 22:19

جعفرآ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 دسمبر2016ء) سا نحہ آ ر می پبلک اسکو ل کی دو سر ی بر سی کے مو قع پر تحر یک انصا ف یو تھ ونگ اور سو ل سا ئٹی کے زیر اہتما م ڈیرہ اللہ یار میں شہداء کی یاد میں شمعیں رو شن کی گئی اور شہید بچو ں کو زبر دست خراج عقیدت پیش کیا گیا جبکہ شہداء کے در جا ت کی بلند ی کیلئے خصو صی دعا بھی کرا ئی گئی اس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے پی ٹی آ ئی یو تھ ونگ کے مر کز ی نا ئب صدر محمد عارف رند،اے ڈی شیخ،محمد سلیم ابڑو، ذوالفقار علی ہجوانی، محمد سلیم رند ،زیب اکرم عمرانی،صابر حسین رند،حامد علی رند ،آفتاب حسین اور محمد یاسر رند ودیگر نے کہا کہ ملک کی تا ریخ سو لہ دسمبر سیا ہ دن ہے اے پی ایس سا نحہ نے ان مٹ نقو ش چھو ڑے ہیں جنھیں کبھی نہیں بھلا یا جا سکتا ہے سفا ک دہشتگر دو ں نے ما ئو ں سے ان کے لخت جگر چھین لیے معصو م بچو ں کو گو لیو ں سے چھلنی کر دیا تھا دو سا ل قبل رو نما ہو نے والی دہشتگر د ی کے واقعے نے ہر آ نکھ کو اشکبار اور دلو ں کو غمزدہ کیا وہ زخم آ ج بھی تا زہ ہیں انہو ں نے کہا کہ دہشتگر دی کیخلاف پا کستا ن کی قوم اور افواج کی قر با نیا ں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہما ری مسلح ا فواج نے آ پر یشن ضرب عضب میں دہشتگر دو ں کی کمر تو ڑ دی ہے ملک میں مو جو دہ امن کو کر یڈٹ پا ک فو ج کو جا تا ہے انہو ں نے کہا کہ ملک میں پا ئیدار امن کے قیا م کیلئے ٹھوس پا لیسا ں مر تب کی جائیں دہشتگردو ں کے سا تھ ان کے سہو لت کا رو ں کیخلا ف بھی کا رروا ئیا ں کی جا ئیں تا کہ ملک امن کا کا گہوارہ بن جا ئے ۔