الیکشن 2017ء میں ہی دیکھ رہے ہیں ،حکومت کو اپنا بوری بستر گول کر لینا چاہئے،سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد ہم اپنی حکمت عملی ترتیب دینگے ، کرپشن ختم کئے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ،چین کی کامیابی کا راز کرپشن کا خاتمہ ہے ، کرپشن کے خلاف پی ٹی آئی کی بھرپور حمایت کرتے ہیں
مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی لالہ موسیٰ میں میڈیا سے گفتگو
جمعہ 16 دسمبر 2016 21:59
(جاری ہے)
صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت نے کہاکہ ہم پاکستان کے بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں پیپلز پارٹی حکومت سے ملی ہوئی ہے اور اس کا اتحاد بھی مسلم لیگ ن سے ہے ۔ ہمارا ان کے ساتھ اتحاد نہیں ہو سکتا ۔ مردم شماری لازمی ہونی چاہئے مردم شماری کے بغیر الیکشن نا مکمل ہے اس کا کوئی نمائندہ نہیں۔
الیکشن 2017ء میں ہی دیکھ رہے ہیں حکومت کو اپنا بوری بستر گول کر لینا چاہئے ۔ باقی سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد ہم اپنے حکمت عملی تیار کریں گے۔ اس موقع پر سید حبیب شاہ ،چوہدری غلام رسول ۔ امجد اسلام امجد۔ محمد ارشد۔ میاں افضل حیات ۔ چوہدری اجمل۔ نصیر مرالہ۔ چوہدری الیاس۔ چوہدری ناصر محمود چیمہ ۔ ندیم ملہی ۔ چوہدری محمد علی۔ چوہدری شرافت ایڈووکیٹ ۔ چوہدری مشتاق۔ چوہدری زبیر۔ چوہدری میجر طارق ریاض گل۔ امجد غوری بھی موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.