شمالی وزیرستان کی1694متاثرہ خاندانوں میں37کروڑ روپے تقسیم

جمعہ 16 دسمبر 2016 19:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 دسمبر2016ء) شمالی وزیرستان کی1694متاثرہ خاندانوں میں37کروڑ روپے تقسیم کر دئیے گئے، اسسٹنٹ پولٹیکل ایجنٹ انور شیرانی کے مطابق شمالی وزیرستان میں جس خاندان کا گھر مکمل طور پر تباہ ہوا اس کے مالک کو 4لاکھ جبکہ جزوی نقصان پہنچنے والے گھر کے مالک کو ایک لاکھ 60 ہزار روپے معاوضہ ادا کیا گیا ہے۔ وقار)

متعلقہ عنوان :