حکومت سندھ نے 8سال بعد سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کو تبدیل کردیا

جمعہ 16 دسمبر 2016 18:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2016ء) حکومت سندھ نے 8سال بعد سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کو تبدیل کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی عزیز سیکرٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچوہو کو 8سال بعد تبدیل کرکے سیکرٹری محکمہ صحت مقرر کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

جبکہ ڈاکٹر ریاض میمن کو سیکرٹری تعلیم کا اضافی چارج دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :