لبنان کی سنگر نوال نامی خاتون نے جنید جمشید کو اپنے ساتھ گانا گانے کے لیئے 4 کروڑ کی آفر کی تھی ، مولانا طارق جمیل
جمعہ 16 دسمبر 2016 15:26
ویب ڈیسک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 دسمبر2016ء) نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف مذہبی سکلالر طارق جمیل نے بات کرتے ہوئے کہا کہ جنید جمشید کو ایک لڑکی سنگر نوال نے لبنان میں اپنے ساتھ گانا گانے کے لیئے 4 کروڑ کی آفر کی تھی۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ سنگر نوال نے شرظ لگائی کہ وہ صرف جنید جمشید کے ساتھ گانا گائے گی اور تب جیند جمشید کو سب سے بڑی رقم آفر کی گئی اور یہ واقعہ آج سے 15 سال پہلے کا ہے، تاہم اگر دیکھا جائے تو تب کے 4 کروڑ آج کے 20 کروڑ کے برابر ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جے جے کے نام سے برانڈ اور نعت خاں مشہور ہونے کے بعد جنید جمشید مجھ سے اکژ کہا کرتے تھے کہ مولانا میں اتنے پیسے گانا گا کر نہیں کما سکتا تھا تاہم اللہ کی راہ میں جو میں نے اپنا راستہ چنا اس میں بھی اللہ نے مجھے کامیابی عطا فرمائی اور سنگر سے زیادہ عزت عطا کی۔ انہوں نے مزید کیا کہا ویڈیو ملاحظہ کیجیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.