برسبین ٹیسٹ بھی یونس خان کے لیے خوشی کا پیغام نہیں لا سکا

جمعہ 16 دسمبر 2016 14:29

برسبین ٹیسٹ بھی یونس خان کے لیے خوشی کا پیغام نہیں لا سکا

برسبین(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16دسمبر۔2016ء ) آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ بھی یونس خان کے لیے خوشی کا پیغام نہیں لا سکا ۔

(جاری ہے)

39سالہ یونس خان ٹیسٹ کے دوسرے روز جوش ہیزل ووڈ کی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے میتھیوویڈ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے ، یونس خان گزشتہ 6میں سے 5اننگز میں سنگل ڈیجٹ سکور بنا کر آؤٹ ہوچکے ہیں ،انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں صفر کی خفت سے دوچار ہونے کے بعد نیوزی لینڈ کیخلاف 2ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 11،2،1اور 2رنز بنائے ۔