واپڈا کی اتھلیٹکس ٹیم کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد کا ٹریک اور ہاسٹلز مفت میں دینی کا انکشاف

قومی جونیئر اور سینئر سطح پر اتھلیٹکس ٹیم کی جاری تربیتی کیمپ بھی ختم کر دیئی گئی ، کھلاڑیوں میں مایوسی پھیل گئی

جمعہ 16 دسمبر 2016 13:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 دسمبر2016ء) پاکستان سپورٹس بورڈ نی اتھلیکٹس کا قومی سطح پر سینئر اور جونیئر ز پلیئرز کا تربیتی کیمپ لگانی کی بجائی واپڈا کی اتھلیٹکس ٹیم کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد کا ٹریک اور ہاسٹلز مفت میں دینی کا انکشاف ہوا ہی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کی مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ،ْ کوارپوریٹ سیکٹر سمیت مختلف اداروں کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کو کرایہ کی عوض دیتا ہی لیکن حیران کن طور پر واپڈا کی اتھلیٹکس ٹیم کو لاہور میں واپڈا سپورٹس کمپلیکس کی موجودگی کی باوجود تقریبا گزشتہ دو ماہ سی جناح اسٹیڈیم اسلام آباد کا اتھلیٹکس ٹریک مفت میں الاٹ کیا اور ساتھ ہی من پسند شخصیات کو نوازنی کیلئی واپڈا کی 30سی زائد پلیئرز اور آفیشلز کو سپورٹس کمپلیکس کی ہاسٹلز میں مفت رہائش بھی دی ڈالی ۔

دوسری جانب قومی جونیئر اور سینئر سطح پر اتھلیٹکس ٹیم کی جاری تربیتی کیمپ بھی ختم کر دیئی گئی جس کی باعث کھلاڑیوں میں مایوسی پھیل گئی ہی ۔