انٹر ڈائریکٹوریٹ گرلز کرکٹ چیمپین شپ

فیصلہ کن معرکہ میں اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز جی سکس ون نی 39رنز سی کامیابی حاصل کرتی ہوئی ایونٹ کا چیمپین ہونیکا اعزاز حاصل کر لیا

جمعہ 16 دسمبر 2016 13:21

سلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 دسمبر2016ء) وفاقی تعلیمی بورڈ کی زیر اہتمام منعقدہ انٹر ڈائریکٹوریٹ گرلز کرکٹ چیمپین شپ کی فیصلہ کن معرکہ میں اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز جی سکس ون نی 39رنز سی کامیابی حاصل کرتی ہوئی ایونٹ کا چیمپین ہونیکا اعزاز حاصل کر لیا ۔ وفاقی تعلیمی بورڈ کی ڈائریکٹریس سپورٹس فوزیہ معروف کی مطابق تین روزہ ایونٹ میں وفاقی تعلیمی بورڈ سی ملحقہ تعلیمی اداروں کی ٹیموں نی حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کی فائنل میں اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز جی سکس ون نی پاکستان اٹامک انرجی کمیشن سکول نیلور کیخلاف پہلی بیٹنگ کرتی ہوئی بشری بی بی 26،حفضہ علی 20اور کومل کی 18رنز کی بدولت مقررہ اوورز میں تین وکٹوں پر 92سکور کئی ۔ جوب میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن سکول نیلور کی ٹیم 5وکٹوں پر 53رنز بنا سکی ۔ فاتح ٹیم کی طرف سی زرتاشہ اور مصباح نی دو، دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔ ایونٹ میں آئی ایم سی جی آئی ایٹ ون نی تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

متعلقہ عنوان :