وہاب ریاض نے سٹیون سمتھ کو آئوٹ کرنے کا دعوی سچ ثابت کر دیا

جمعہ 16 دسمبر 2016 12:36

وہاب ریاض نے سٹیون سمتھ کو آئوٹ کرنے کا دعوی سچ ثابت کر دیا

برسبین ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2016ء) پاکستانی لیفٹ آرم فاسٹ بائولر وہاب ریاض نے سٹیون سمتھ کو آئوٹ کرنے کا دعوی درست ثابت کر دیا، آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل وہاب ریاض نے کہا تھا کہ کپتان سٹیون سمتھ ان کے نشانے پر ہوں گے، برسبین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں وہاب ریاض نے سٹیون سمتھ کو 130 کے انفرادی سکور پر وکٹ کیپر سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ آئوٹ کرایا۔

متعلقہ عنوان :