مصباح الحق ایک اور اعزاز کے قریب، بطور کپتان 4 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرنے سے 133 رنز کی دوری پر
جمعہ 16 دسمبر 2016 10:57
(جاری ہے)
مصباح الحق نے 2010ء میں پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری سنبھالی تھی، انہوں نے 50 میچز میں اب تک 3867 رنز بنا رکھے ہیں اور بطور کپتان چار ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے انہیں مزید 133 رنز کی ضرورت ہے توقع ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں یہ اعزاز حاصل کر کے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے نویں کپتان بن جائیں گے، انہوں نے 8 سنچریاں بھی سکور کر رکھی ہیں۔
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں بطور کپتان زیادہ رنز بنانے کا عالمی اعزاز سابق جنوبی افریقن قائد گریم سمتھ کو حاصل ہے جنہوں نے 8659 رنز بنا رکھے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.