چھوٹو گینگ کے سرگرم رکن اشتہاری عبدالواحد کو گرفتار کرلیا،ڈ ی پی او راجن پور
جمعرات 15 دسمبر 2016 22:22
(جاری ہے)
حکومت پنجاب کی طرف سے اس کی گرفتاری کیلئے مبلغ 8لاکھ روپے انعام مقرر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سال2011میں غلام رسول عرف چھوٹو،عطاء اللہ عرف پٹ وغیرہ گینگ کے مجرمان اشتہاریوں نے پولیس پکٹ عطاء اللہ عرف پٹ عمرانی پر حملہ کرکے محمد ندیم مزاریASIاور محمد آصف لانگری کو شہید ، 4 پولیس ملازمین کوشدیدزخمی اور 8پولیس ملازمین کو اغواء کیاتھا۔
ان حملہ آور مجرمان اشتہاریوں میں عبدالواحدبنوں بھی شامل تھا جو اس کا مرکزی کردار تھا۔انہوںنے بتایا کہ عبدالواحد بنوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کی طرف سے متعددبار بھاری نفری کے ساتھ ریڈ کئے گئے تھے جو کہ ہر بار مسلح ہوتا اور اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر پولیس پر اندھا دھندسیدھی فائرنگ کرتا ہوا فرار ہونے میں کامیاب ہوجاتا تھا مگر اس بار پولیس کو مجرم کی گرفتاری سے کامیابی ملی ہے۔مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.