حویلیاں میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے فرسٹ آفیسر علی اکرام کی نماز جنازہ میں آرمی چیف کی شرکت

muhammad ali محمد علی جمعرات 15 دسمبر 2016 19:07

حویلیاں میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے فرسٹ آفیسر علی ..

راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15دسمبر2016ء) حویلیاں میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے فرسٹ آفیسر علی اکرام کی نماز جنازہ میں آرمی چیف کی شرکت ہوئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سانحہ حویلیاں کے 4 شہداء کو سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے طیارے کے فرسٹ آفیسر علی اکرام کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں آرمی چیف نے خصوصی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :