سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے (آج) واک ہوگی

جمعرات 15 دسمبر 2016 20:34

خانیوال۔15 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2016ء) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے 16دسمبر بروز جمعة المبارک دن 9بجے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور محکمہ تعلیم کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ جناح لائبریری کمپلیکس سے لیکر ٹی چوک تک واک ہوگی جس کی قیادت ڈی سی او زید بن مقصود کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :