کل بھی دما دم مست قلندر ہو گا، ہمیں پہلے بولنے کی اجازت نہ ملی تو حکومتی اراکین کو بھی نہیں بولنے دیں گے: شاہ محمود قریشی

muhammad ali محمد علی بدھ 14 دسمبر 2016 22:53

کل بھی دما دم مست قلندر ہو گا، ہمیں پہلے بولنے کی اجازت نہ ملی تو حکومتی ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14دسمبر2016ء) شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کل بھی ہمیں پہلے بولنے کی اجازت نہ ملی تو حکومتی اراکین کو بھی نہیں بولنے دیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا ہے کہ کل بھی پارلیمنٹ کے اجلاس میں دما دم مست قلندر ہو گا۔ اگر اسپیکر نے ہمیں پہلے بولنے کی اجازت نہ ملی تو حکومتی اراکین کو بھی نہیں بولنے دیں گے۔

متعلقہ عنوان :