تعلیمی بورڈ حیدرآباد کا اعلامیہ

بدھ 14 دسمبر 2016 23:10

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2016ء) تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایچ ایس سی پارٹ ٹو ،بارہویں جماعت، فزکس ، کیمسٹری ، بائیولوجی، کمپیوٹر سائنس اور لائبریری سائنس کے پریکٹیکلز سپلیمنٹری امتحان 2016 بروز پیر19 دسمبر سے شروع ہوںگے۔