پی ٹی آئی کے ہنگامے نے مشرف کے خلاف مشترکہ اپوزیشن کااحتجاج اورہنگامے کی یادتازہ کردی

بدھ 14 دسمبر 2016 22:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2016ء) قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے ہنگامے نے مشرف کے خلاف مشترکہ اپوزیشن کااحتجاج اورہنگامے کی یادتازہ کردی ،مشرف دورمیں پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں مسلم لیگ ن ،پیپلزپارٹی ،جماعت اسلامی ودیگراپوزیشن جماعتیں ہنگامہ اوراحتجاج کرتی تھیں اورروزانہ سپیکرڈائس کاگھیراؤکرتی تھیں ،پی ٹی آئی نے 8سال کے بعدنوازشریف کے خلاف ایوان کے اندرسے احتجاجی تحریک شروع کردی ہے اورماضی کی یادتازہ کردی ہے ۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :