قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے پانامہ لیکس کے معاملہ پر وزیر اعظم کے خطاب میں مبینہ غلط بیانی پر پیش کی گئی الگ الگ تحاریک استحقاق کا معاملہ ٹی وی چینلز پر براہ راست دکھانے کا فیصلہ اعلیٰ سطح پر مشاورت کے بعد کیا گیا
حکومتی فیصلے سے سپیکر ایاز صادق اور قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو آگاہ کر دیا گیا تھا
بدھ 14 دسمبر 2016 22:25
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ایک اہم حکومتی شخصیت جو میڈیا کے معاملات کو ہینڈل کرتی ہے اس نے بھی بعض اہم شخصیات سے مشاورت کی جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ سرکاری ٹی وی کے ذریعے پانامہ لیکس پر حکومت اور اپوزیشن کی تقاریر براہ راست دکھائی جائیں جس پر اس فیصلے سے سپیکر ایاز صادق کو بھی آگاہ کیا گیا جس پر سپیکر نے پی ٹی وی کو ایوان کی کارروائی براہ راست دکھانے کی باضابطہ اجازت دی۔
تاہم ایوان میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی تقریر کے بعد جب وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے جواب دینا چاہا تو تحریک انصاف کے ارکان نے سپیکر کے ڈائس کے آگے شدید احتجاج کیا اور یہ کارروائی بھی احتجاج بھی ٹی وی چینلز پر براہ راست دکھایا گیا۔ …(رانا+ط س)مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.