حضرت محمد ﷺ کی ولادت کی خوشی میں زرداری ہائوس اسلام آباد میں محفل میلاد کی تقریب کاانعقاد

بدھ 14 دسمبر 2016 22:02

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2016ء) سرور کائنات حضرت محمد ﷺ کی ولادت کی خوشی میں زرداری ہائوس اسلام آباد میں محفل میلاد کی تقریب منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

تقریب میں رکن قومی اسمبلی عذرا فضل پیچوہو، فوزیہ حبیب سمیت شعبہ خواتین کی اراکین نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں نبی آخرالزماںﷺ کی شان میں نعتیں پڑیں گئیں اور ملک کی سلامتی اور امن کے لئے دعائیں مانگی گئیں۔

متعلقہ عنوان :