عمران‌ خان نے پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر طلب کر لیا

muhammad ali محمد علی بدھ 14 دسمبر 2016 19:36

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14دسمبر2016ء) عمران‌ خان نے پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران شدید ہنگامہ آرائی کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں کئی اہم فیصلے لیے جانے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :