ایپکا پنجاب کے ملازمین (کل)سول سیکرٹریٹ کا گھیرائو کر کے دھرنا دینگے ‘مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا ، قافلوں کی لاہور آمد
بدھ 14 دسمبر 2016 20:51
(جاری ہے)
حکومت پنجاب سے اپیل کی جائے گی کہ وہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو بجھوائی جانے والی سمری اور زعیم قادری ، چیف سیکرٹری پنجاب کے وعدوں پر عمل کرتے ہوئے ایپکا کے جائز درج بالا مطالبات کو فی الفور منظور کیا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ صوبہ گیر احتجاجی دھرنا تب تک جاری رہے گا جب تک حکومت سرکاری ملازمین کے مطالبات کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری نہیںکر دیتی۔ ضلعی صدور ایپکا ملتان، خانیوال، ساہیوال، وہاڑی، ڈی جی خان، بہاولپور، بہاولنگر، مظفر گڑھ، رحیم یا ر خان،لیہ، راجن پور،لودھراں،جھنگ ، سرگودھا، راولپنڈی، جہلم و اٹک کی جانب سے اطلاع موصول ہو رہی ہیں کہ اُن کے قافلے احتجاج میں شرکت کے لیے لاہور روانہ ہوچکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.