پشاور،حاجی کیمپ طورخم سٹینڈ سے کالعدم تنظیم القاعدہ کی4کارندے گرفتار

بدھ 14 دسمبر 2016 20:44

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2016ء) محکمہ انسداد دہشت گردی نے کاورائی کرکے حاجی کیمپ طورخم اسٹینڈ سے کالعدم تنظیم القاعدہ کی4کارندے گرفتارکرلئے،سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتارملزمان میں معین الدین،عبدالرحیم،سید حمید اورارشاد خان شامل ہیں،گرفتارچاروں ملزمان کالعدم تنظیم القاعدہ کے پمفلٹ تقسیم کررہے تھے ملزمان کوتفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :