آرمی پبلک سکول سانحہ دوسری برسی،پشاور کے تمام سرکاری و پرا ئیویٹ سکولوں ، کالجوں ،یونیورسٹیز میں16 دسمبر کو عام تعطیل کااعلان

بدھ 14 دسمبر 2016 20:44

آرمی پبلک سکول سانحہ دوسری برسی،پشاور کے تمام سرکاری و پرا ئیویٹ سکولوں ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2016ء) آرمی پبلک سکول سانحہ دوسری برسی،ضلعی انتظامیہ نے پشاور کے تمام سرکاری و پرا ئیویٹ سکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں16 دسمبر کو عام تعطیل کااعلان کردیا۔سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر پشاور ریا ض خان محسود نے اپنے دفتر سے جاری اعلا میے میں آرمی پبلک سکول سانحہ کی دوسری برسی کے موقع پر 16 دسمبر کو پشاور کے سرکاری و پرا ئیویٹ سکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات ڈپٹی کمشنر پشاور ریا ض خان محسود نے آرمی پبلک سکول سا نحہ کی دوسری برسی کے موقع پر16 دسمبر کو پشاور کے سرکاری و پرا ئیویٹ سکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں عام تعطیل کا حکم جا ری کیا ہے۔ جبکہ 16 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :