لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 14 دسمبر 2016 20:26

خانیوال۔14 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2016ء) لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر ٹریکٹر ڈرائیور گرفتار مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق رمضان نامی شخص کو تھانہ صدرپولیس نے نواں چوک پر روکا جس نے اپنے ٹریکٹر نمبری3360ایف آر پر فحش گانے چلاکر عوام الناس کے آرام میں خلل ڈال رہا تا تھانہ صدرپولیس نے ٹریکٹر ڈرائیور کو گرفتار کرکے لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :