4ایس ڈی اوز کے تقرر وتبادلے کے احکامت جاری
بدھ 14 دسمبر 2016 20:26
(جاری ہے)
ایس ڈی او رورل سب ڈویژن ساہیوال ثاقب سلیمان کو خالی آسامی پر ملتان روڈسب ڈویژن ساہیوال، ایس ڈی او کوٹ خادم علی سب ڈویژن ساہیوال محمد شعیب خان کو رورل سب ڈویژن ساہیوال، تعیناتی کے منتظر ایس ڈی او خالد محمود اقبال کو کوٹ خادم علی سب ڈویژن ساہیوال اور اسسٹنٹ منیجر کسٹمرسروسز سنٹر میپکو سرکل ساہیوال آصف علی کو خالی آسامی پر ایس ڈی او احمد یار سب ڈویژن عارفوالہ تعینات کیاہے ۔
پروموشن بورڈ کی منظوری سے 2آڈٹ اسسٹنٹس محمد زبیر صادق اور محمد نعیم ملک کو اسسٹنٹ آڈٹ آفیسرز بنیادی سکیل16میں ترقی دی گئی ہے جبکہ 8جونیئر سٹور کیپرز کو سینئر سٹور کیپرز بنیادی سکیل 15میں ترقی دی گئی ہے ان ملازمین میں محمد مقداد (ریجنل سٹور ساہیوال )، محمد افتخار ( فیلڈسٹور بہاولنگر )، محمد اکرم ( ریجنل سٹور ملتان )، عبدالمجید ( فیلڈ سٹور ملتان )، عبدالخالق ( ریجنل سٹور ساہیوال )، حضور بخش ( فیلڈ سٹور راجن پور) ،عبدالستار (فیلڈ سٹور لیہ ) اور ذکاء اللہ (ریجنل سٹور ڈی جی خان ) شامل ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.