فیصل آباد،سنٹرل انڈ کشن پا لیسی کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج جاری ،او پی ڈی بند کردی

ْانتظا میہ نے پو لیس کی مدد سے او پی ڈی کھلوا کر اے ایم ایس اور ڈی ایم ایس کو بیٹھا دیا

بدھ 14 دسمبر 2016 20:20

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2016ء) سنٹرل انڈ کشن پا لیسی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج جاری او پی ڈی بند کردی انتظا میہ نے پو لیس کی مدد سے کھلوا کر اے ایم ایس اور ڈی ایم ایس کو بیٹھا دیا میڈ یکل شعبے سے وابسطہ تنظیموں کا ینگ ڈا کٹرز ایسوسی ایشن کے ساتھ اظہار یکجہتی مریضوں کو پریشا نی اور ما یوسی کا سا منا تفصیلات کے مطابق سنٹرل انڈکشن پا لیسی کے خلاف ینگ ڈا کٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج جاری تمام سرکاری ہسپتا لوں میں اوپی ڈی بند دور دراز سے آئے ہو ئے لا چار مریضوں کو پر یشا نی اور مشکلات کا سا منا الائیڈ ہسپتال انظا میہ نے ہسپتال کے تمام اے ایم ایس اور ڈی ایم ایس کو پو لیس کی مدد سے او پی ڈی کھلوا کر بیٹھا دیا جنہوں نے مریض چیک کر نے کا سلسلہ شروع کر دیا ہسپتال انتظا میہ کے مطا بق الائیڈ ہسپتال کی او پی ڈی میں روزانہ 2ہزار سے زائد مریض مختلف بیما ریوں کے علاج کے لیے آتے ہیں ان مریضوں کے لیے او پی ڈی میں 5یا 6ڈاکٹر نا قا فی ہیں پنجاب حکومت اس معما ملے کی سنگینی کو دیکھتے ہو ئے فوری نوٹس لے۔

متعلقہ عنوان :